حکومت روزگارکی فراہمی اورعدم مساوات کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت روزگارکی فراہمی اورعدم مساوات کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، کورونا وائرس کی وبا کے دورمیں حکومت نے معاشی رکاوٹوں اورمشکلات کے باوجود عوام اورکاروبارکومعاونت فراہم کرنے کی حکمت … Continue reading حکومت روزگارکی فراہمی اورعدم مساوات کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ